دہشتگرد بلوچستان کے دشمن، پنجاب سے ترقی پر جھگڑا نہیں: سرفراز بگٹی
سرفراز بگٹی: دہشت گرد بلوچستان کے دشمن، ترقی پر جھگڑا نہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد بلوچستان کے دشمن ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے سپریم کورٹ بار سے خطاب میں کہا کہ پنجاب اور بلوچستان میں ترقی پر جھگڑا نہیں ہے۔ ، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں تشدد کو بلوچ شناخت کے ساتھ جوڑنا درست نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 21 جون 2001کو فراری کیمپ بنائےگئے۔ ، 2008 کا الیکشن بلوچستان کا سب سے پرامن الیکشن تھا، 2016 تک بلوچستان زیادہ تر پرامن تھا۔ ، بلوچستان میں جن لوگوں کو 2018 میں چھوڑا گیا انہوں نے دوبارہ دہشت گردوں کو جوائن کیا۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے کیس میں کئی ایسے ممالک ہیں جہاں سے پاکستان کے خلاف نفرت پھیلائی جاتی ہے۔ ، پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان نہیں ٹوٹے گا، ہمارے پاس بہترین لوگ ہیں۔ ، بلوچستان میں لوگ سسٹم کو نہیں بدلنا چاہتے، دہشت گردوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، چند عناصر بلوچستان کو کیک کی طرح کاٹنا چاہتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
abc news
google news
دہشت گردوں
سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
دہشتگرد بلوچستان
پاکستان کے خلاف نفرت پھیلائی جاتی
فراری کیمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.