ڈی آئی خان میں مزدا گاڑی کے بریک فیل، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
"ڈی آئی خان میں افسوسناک حادثہ: مزدا گاڑی کا بریک فیل ہونے پر ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق"
ڈی آئی خان میں داناسر کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی آئی خان میں داناسر کےمقام پر مزدا گاڑی کے بریک فیل ہونے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ،ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ ،حادثے میں جاں بحق افراد میں 5 خواتین، 1 مرد اور 1 بچہ شامل ہے۔ ،حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منقتل کر دی گئیں ہیں۔ زخمیوں میں دریا خان، احمد اور 10 سالہ یوسف شامل ہے۔ ،بدقسمت خاندان خانوزئی سے ڈیرہ اسماعیل خان آتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
ریسکیو 1122
ڈی آئی خان
11 افراد جاں بحق
مزدا گاڑی
بدقسمت خاندان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.