سعودی عرب سے ملنے والے حج کوٹہ میں پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا حصہ ضائع ہونے کا خدشہ
"حج درخواستوں کی سست وصولی: پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے خطرات"
پرائیوٹ اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سست روی کا شکار ہے۔ ،جس کے باعث سعودی عرب سے ملنے والےحج کوٹہ میں پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا حصہ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ انیس ستمبر سے اب تک صرف اٹھارہ سو درخواستیں جمع ہوئیں۔ ،وزارت مذہبی امور نت شدید تشویش کا اظہارکیا،پرائیوٹ حج آپریٹرز کو خط لکھ کر بُکنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔ پوائیویٹ اسکیم کے تحت 40 ہزار عازمین کا کوٹہ مختص ہے۔ ،درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ سترہ اکتوبر مقرر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سعودی عرب
وزارت مذہبی امور
حج درخواستوں
درخواستیں جمع
پرائیویٹ ٹور
وصولی سست روی کا شکار
پوائیویٹ اسکیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.