صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا، مختلف ذرائع سے حاصل کرکے ڈارک ویب پر ڈالا گیا: پی ٹی اے
"صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا، بلکہ ڈارک ویب پر مختلف ذرائع سے ڈالا گیا: پی ٹی اے"
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا لیک سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ پر موجود شہریوں کا ڈیٹا پرانا ہے،۔ ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا، تحقیقات سے لگتا ہے شہریوں کا ڈیٹا مختلف ذرائع سے حاصل کیا۔ پی ٹی اے کی تحقیقات کے مطابق شہریوں کے سی ڈی آر، ٹریول ہسٹری، فیملی ٹری کا ڈیٹا ایک جگہ پر موجود نہیں،۔ سی ڈی آر، ٹریول ہسٹری، فیملی ٹری، گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ڈیٹا ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس نہیں ہے۔پ ی ٹی اے کے مطابق مختلف ذرائع سے حاصل کرنے کے بعد ڈیٹا ممکنہ طور پر ڈارک ویب پر ڈالا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
تحقیقات
پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پی ٹی اے ذرائع
پی ٹی اے کی تحقیقات
فیملی ٹری کا ڈیٹا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.