پاکپتن میں ستلج کا کٹاؤ جاری، ایک گاؤں مکمل دریا برد، دوسرے کے 50 گھر غائب
"پاکپتن میں دریائے ستلج کے سیلاب سے شدید نقصان، سوڈا گاؤں مکمل دریا برد"
پاکپتن میں دریائے ستلج سے زمینی کٹاؤ کا عمل جاری ہے جس سے ایک اور گاؤں مکمل دریا برد ہو گیا،۔ جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں پانی اب بھی موجود ہے، شہریوں کو گھر واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دریائے چناب اور ستلج کے سیلاب سے متاثرہ جلال پور پیر والا شہر سمیت درجنوں بستیوں میں پانی اب بھی موجود ہیں،۔ نوراجہ بھٹہ کے مقام پر شگاف بند کرنے کا کام جاری ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق سیلاب سے متاثرہ ایم 5 موٹر وے 13ویں روز بھی ملتان سے جھانگڑا انٹرچینج تک بند ہے،۔ بحالی کے لیے پانی اترنے کا انتظار کیا جارہا ہے۔پاک پتن میں دریائے ستلج سے زمینی کٹاؤ کا عمل جاری ہے-- ، گاوں سوڈا مکمل دریا بُرد ہوگیا ، چک باقر کے 50 گھر بھی کٹاؤ کی زد میں آگئے۔ دوسری جانب دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار ہے۔ ٹھٹہ سجاول پل پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کچےکے 10 سے زائد دیہات زیرِ آب آگئے،۔ پانی کی سطح میں اضافے کے باعث کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی زیرِ آب آگئیں جس کے بعد مکینوں نے حفاظتی بند پر پناہ لے لی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دریائے سندھ
موٹر وے پولیس
جلالپور پیروالا
دریائے چناب اور ستلج
پاکپتن میں ستلج کا کٹاؤ جاری
دوسرے کے 50 گھر غائب
کھڑی فصلیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.