پنجاب اسمبلی میں جائیدادکی تقسیم سے متعلق ترمیمی بل 2025 کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
"پنجاب اسمبلی میں جائیداد کی تقسیم کے مقدمات میں سول عدالت کو مکمل اختیار دینے کا بل"
پنجاب اسمبلی میں جائیدادکی تقسیم سےمتعلق ترمیمی بل 2025 کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔ پنجاب پارٹیشن آف امویبل پراپرٹی ترمیمی بل 2025 کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ ،ترامیم کےتحت زرعی رقبے سے زیادہ تعمیر شدہ حصےوالی جائیداد کا اختیار سماعت سول عدالت کو حاصل ہوگا۔ بل کےمتن میں کہاگیاکہ زیادہ تعمیرشدہ رقبےوالی جائیدادکےمقدمات سول کورٹ سنےگی۔ ،زرعی رقبے سے زیادہ تعمیر شدہ حصےوالی جائیدادکا فیصلہ سول عدالت کرے گی۔ ،ترمیم کے بعد ایسےمقدمات میں صرف سول عدالتوں کواختیارحاصل ہوگا۔ ،بل کےتحت ’ڈگری‘ کی جگہ’پریلیمنری ڈگری‘کا لفظ شامل کیاگیا۔ بل کےمطابق پراپرٹی میں شریک مالکان کےاتفاق نہ ہونےپرعدالت ثالث مقررکرےگی۔ ،شریک مالکان کی رضا مندی نہ ہونے پرعدالت خودجائیداد کی تقسیم کا عمل کرائےگی۔ بل سے مخلوط زرعی اور تعمیرشدہ جائیداد کےمقدمات کا ابہام ختم ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب اسمبلی
جائیدادکی تقسیم
پراپرٹی ترمیمی بل
زرعی رقبے
بل کےتحت
سول عدالتوں
تعمیرشدہ جائیداد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.