ایران کاپاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار
ایران کی پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت، اسلامی اتحاد کی نئی راہ؟
ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔ پاسداران انقلاب کےکمانڈر اورسپریم لیڈر کےمشیرمیجر جنرل رحیم صفوی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان طے پانے والا دفاعی معاہدے عالمی اسلام کیلئے ایک عظیم معاہدہ ہے۔ ،ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔ میجر جنرل رحیم صفوی نےکہا کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کے بارہ پائلٹ ہلاک ہوئے۔ ،دنیا کے ساٹھ فیصد ممالک کا ماننا ہے کہ جنگ میں ایران فتحیاب ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اسرائیل
پاسداران انقلاب
پاکستان اور سعودی عرب
سعودی دفاعی معاہدے
میجر جنرل رحیم صفوی
مشیرمیجر جنرل رحیم صفوی
عالمی اسلام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.