مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کردی: خواجہ آصف
مودی نے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کی، خواجہ آصف کا سخت ردعمل
بھارت کی جانب سے کھیل میں سیاست کو گھسیٹنے پر وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی نے اپنی سیاست کے لیے کرکٹ کی سپرٹ تباہ کر دی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کرکٹ کے کلچر اور اسپرٹ کو تباہ کرکے مودی اپنی سیاست بچانے کے لیے برصغیر میں امن امکانات اور مسائل کے حل کے لیے چانسز ختم کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عزت اس طرح بحال نہیں ہوتی، پاک بھارت جنگ کا سکور چھ صفر پتھر پر کندہ ہوگیا ہے، ہم تو کچھ نہیں کہہ رہے۔ ، مودی بھارت اور دنیا دونوں میں خوار ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا،۔ فائنل سے قبل بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان کے ساتھ ٹرافی تصویر بھی نہیں بنوائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سوشل میڈیا
خواجہ آصف
مودی
وزیردفاع خواجہ آصف
پاکستانی ٹیم
ایشیا کپ
کرکٹ کی سپرٹ تباہ
اسپورٹس مین اسپرٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.