پنجاب حکومت جہاں پر غلط کام کرے گی ہم نشاندہی کریں گے،قمر زمان کائرہ
سیلاب متاثرین کی مدد پر قمر زمان کائرہ کی پنجاب حکومت کو تنقید
سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب حکومت جہاں پرغلط کام کرے گی ہم اسکی نشاہدہی بھی کریں گے اور تنقید بھی , ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہم میں برداشت کرنے کی ہمت ہونی چاہیے ۔ قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر ہم نےپنجاب حکومت پر اعتراض کیا ہے۔ ، سیلاب متاثرین کا بہت نقصان ہوا،اسکا ازالہ ہونا چاہیے، سیلاب متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
پنجاب حکومت
قمر زمان کائرہ
سیلاب متاثرین
سیلاب متاثرین کی مدد
سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ
نشاہدہی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.