تیل اور گیس کی 5 نئی دریافتیں ہائیڈرو کاربن کے وسیع ذخائر کا ثبوت قرار
وفاقی وزیر پیٹرولیم کا اعلان: تیل اور گیس کی 5 نئی دریافتیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیل اور گیس کی 5 نئی دریافتیں ہائیڈرو کاربن کے وسیع ذخائر کا ثبوت ہیں۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے او جی ڈی سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، علی پرویز ملک نے پیٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ ، انتظامیہ نے کمپنی کی آپریشنل سرگرمیوں اور اسٹریٹجک پروڈکشن آپٹیمائزیشن پلان پر جامع بریفنگ دی۔ ایم ڈی او جی ڈی سی نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک دوران بریفنگ بتایا کہ اصلاحات کے لیے حکومتی سنجیدگی خوش آئند اور واضح سمت فراہم کرتی ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ او جی ڈی سی نے ایک سال میں تیل اور گیس کی پانچ نئی دریافت کی ہیں۔ ، یہ دریافتیں پاکستان میں ہائیڈرو کاربن کے وسیع ذخائر کا ثبوت ہیں۔ ، مقامی ذرائع سے پیداوار انرجی سیکٹر کے لیے مستقبل کا راستہ ہے۔ ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیاں اس مقامی پیداوار کیلئے بہترین کام کر رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تیل اور گیس
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
علی پرویز ملک
ایم ڈی او جی ڈی سی
پروڈکشن کمپنیاں
وسیع ذخائر کا ثبوت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.