بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا کوئٹہ میں خود کش حملہ، 10 افراد شہید، 30 زخمی
کوئٹہ میں خود کش حملہ؛ سیکیورٹی فورسز کا جوابی آپریشن اور علاقے میں ایمرجنسی
بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا کوئٹہ میں خود کش حملہ، 10 افراد شہید 30زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پرایف سی ہیڈکوارٹر کےقریب دھماکہ خود کش دھماکے میں 10 افراد شہید 30 زخمی ہوگئے۔ ، سیکیورٹی ذرائع کےمطابق دہشت گردوں نے ایف سی کی وردی پہن رکھی تھی، جوابی کارروائی میں تمام 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے،۔ حملےمیں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوئے،فورسز نےعلاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے،کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےکوئٹہ دھماکےکی شدیدمذمت کی،کہاواقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نےفوری اورمؤثر ردعمل دیا اوردہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ ،عوام اور سکیورٹی اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم کی کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں کوجہنم واصل کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ ،کہا پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنےوالےعناصر کو عبرت ناک سزا دیں گے۔ ،ملک سے دہشتگردی اور فتنہ الہندوستان کے جڑ سے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
فتنہ الخوارج
دہشت گردوں
دہشتگردوں
وزیراعلیٰ بلوچستان
ایف سی
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی
سیکیورٹی ذرائع
فتنہ الہندوستان
بھارتی پراکسی
میرسرفرازبگٹی
جہنم واصل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.