جلالپور پیروالا: سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، معمر خاتون جاں بحق
جلالپور پیروالا میں سیلاب متاثرین کی بھگدڑ کے دوران سانحہ
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا کے چوک کمہارن والا کے قریب سیلاب متاثرین کے لیے قائم امدادی مرکز پر راشن کے تھیلوں کے حصول کے دوران مبینہ طور پر بھگدڑ میں زخمی ہونے کے بعد ایک معمر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ 60 سالہ متوفیہ بانو بی بی کی بیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ ان کی والدہ جلال پور پیروالا میں قائم سیلاب متاثرین کے امدادی مرکز پر راشن لینے گئی تھیں،۔ جہاں پیکٹ لینے کے دوران بھگدڑ میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ والدہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پیر کے روز ان کا انتقال ہوگیا، بیٹی نے ہسپتال سے والدہ کی میت وصول کی۔ ادھر متوفیہ کے آبائی گاؤں موضع کرموں والی کے لمبردار منور کچالا نے تصدیق کی کہ بانو بی بی کا گھر سیلابی ریلے سے شدید متاثر ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل متوفیہ کا ایک بیٹا بھی سیلاب میں لاپتا ہو چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیلاب متاثرین
جلالپور پیروالا
معمر خاتون جاں بحق
60 سالہ متوفیہ بانو بی بی
امدادی مرکز
راشن کے تھیلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.