بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6 جاں بحق،17 زخمی
بلوچستان لسبیلہ کوچ ٹرک حادثہ، زخمیوں کو اسپتال منتقل اور شاہراہ بحال
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ سترہ زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی لسبیلہ کےمطابق مسافرکوچ پنجگورسےکراچی جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سےزیرو پوائنٹ کےقریب ٹکرا گئی۔ ،زخمیوں میں مرد،خواتین اوربچےبھی شامل ہیں،جنہیں ایمبولینسز کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کےبعد قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی،جسے پولیس کی مدد سے بحال کر دیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
بلوچستان
ریسکیو حکام
قومی شاہراہ
مسافر کوچ اور ٹرک
ایس ایس پی لسبیلہ
ایمبولینسز
مسافرکوچ پنجگور
چھ افراد جاں بحق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.