بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات ہیں: رانا ثنااللہ
رانا ثنااللہ کا بیان: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اعتراضات اور صوبائی پانی کا مسئلہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے صوبے کے حصے کے پانی کی بات کی۔ ،کسی دوسرے صوبے کے حصے کے پانی کی بات نہیں کی، پنجاب کے حصے کا پانی پنجاب میں جہاں سے بھی گزاریں۔ ،اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
پیپلز پارٹی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
رانا ثنااللہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ
صوبے کے حصے کے پانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.