فلوٹیلا پر حملہ اسرائیلی ظلم کی نئی داستان ہے، شیری رحمان
عالمی ضمیر بیدار ہو، فلوٹیلا حملہ اسرائیلی ظلم اور انسانی وقار پر حملہ ہے: شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے غزہ کے لیے امدادی قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ فلوٹیلا پر حملہ عالمی انسانی اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے، پُرامن امدادی مشن کو نشانہ بنانا اسرائیلی درندگی کا تسلسل ہے، ۔ پُرامن امدادی مشن کے کارکنوں کی گرفتاری انسانی وقار کے منافی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امداد کو روکنا اسرائیل کی بے رحمانہ پالیسیوں اور سامراجی ذہنیت کی عکاس ہے، اسرائیلی بربریت نے بین الاقوامی قوانین اور عالمی ضمیر کو روند ڈالا ہے۔ ، اسرائیلی بربریت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ فوری کارروائی کرے۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کشتی میں سوار صحافیوں کو نشانہ بنانا اظہار رائے پر حملہ اور سچ کو دبانے کی کوشش ہے۔ ، دنیا فلسطین کے حق میں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو، عالمی طاقتیں اسرائیلی مظالم کے خلاف عملی اقدام کریں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان پیپلز پارٹی
شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان
فلوٹیلا پر حملہ
اسرائیلی ظلم کی نئی داستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.