وزیراعلیٰ پنجاب کا دسمبر تک پنجاب میں 1 ہزار 115 الیکٹروبسیں فنکشنل کرنےکا حکم
پنجاب میں ٹرانسپورٹ انقلاب: وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکٹروبس پروگرام تیزی سے آگے بڑھنے لگا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمختلف اضلاع میں الیکٹرو بس پروگرام کے لانچنگ شیڈول کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مختلف محکموں کاجائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں انہوں نے دسمبر تک پنجاب میں 1ہزار 115 الیکٹروبسیں فنکشنل کرنےکا حکم دیا۔ ،ڈپٹی کمشنرز کو الیکٹرو بس چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی،الیکٹرو بس نےقلیل مدت میں عوامی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ مریم نوازنےسیلاب متاثرہ علاقوں میں اچھی کارکردگی پرمحکمہ صحت کوشاباش دی،۔ بریفنگ میں بتایا گیاکہ سیلاب کےدوران متاثرہ علاقوں میں ساڑھےگیارہ لاکھ افرادکا علاج معالجہ کیاگیا۔ ،65لاکھ بچیوں کی سرویکل کینسر ویکسی نیشن مکمل ہونے پر وزیراعلیٰ نےاطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نےخصوصی افراد کے گھروں تک پہنچنے اورمددکا طریق کاروضع کرنےکا حکم دیتے ہوئے صوبہ بھر میں اسپیشل افراد کا ڈیٹا مکمل کرنے کے لئے محکموں کو اشتراک کار کی ہدایت کر دی ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
خصوصی افراد
اسپیشل افراد
سیلاب متاثرہ علاقوں
سرویکل کینسر ویکسی نیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.