پنجاب حکومت کی فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی میں 30 روز کی توسیع
فیڈ ملز کیلئے نیا حکم — پنجاب حکومت کی گندم کے استعمال پر پابندی میں توسیع
پنجاب بھر کی فیلڈ ملز میں گندم کو مرغیوں کے دانے میں استعمال کرنے پر 30روز کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہےجوکہ 2 نومبر تک نافذ العمل رہے گا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ انسانی استعمال کیلئے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانےکیلئےکیاگیا۔ ،سیکرٹری داخلہ کے حکم نامے کے مطابق گندم صرف فلار ملز میں آٹا بنانے کیلئے استعمال ہوگی۔ سیکرٹری پرائس کنٹرول کی رپورٹ کےمطابق پنجاب میں فیڈ ملز کے پاس ایک لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔ ،فیڈملزگندم کومرغیوں کے دانے کیلئے استعمال کرنے والی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
محکمہ داخلہ پنجاب
سیکرٹری داخلہ
حکومت پنجاب
پابندی میں توسیع کر دی
پنجاب بھر کی فیلڈ ملز
سیکرٹری پرائس کنٹرول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.