جنوری تا جون 2025: سول ایوی ایشن کی وقت کی پابندی ریٹنگ میں ایئر سیال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
سول ایوی ایشن نے پاکستانی ایئرلائنز کی وقت کی پابندی کی ریٹنگ جاری کردی
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جنوری تا جون 2025ء کے دوران ڈومیسٹک پروازوں کی وقت کی پابندی کی ریٹنگ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایئر سیال وقت کی پابندی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر رہی ۔ جبکہ فلائی جناح 59.79 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے وقت پر پروازوں کی روانگی میں تیسرے نمبر پر رہی، ایئربلو 49.16 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی ۔ جبکہ سیرین ایئر سب سے آخر میں یعنی پانچویں نمبر پر رہی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
سول ایوی ایشن اتھارٹی
قومی ایئرلائن
ریٹنگ جاری کردی
ایئر سیال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.