وزیر توانائی: بجلی کی اضافی پیداوار مہنگی بجلی کی اصل وجہ قرار
وزیر توانائی نے بجلی کی اضافی پیداوار بجلی مہنگی ہونے کی وجہ قرار دے دی
وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی اضافی پیداوار مہنگی بجلی کی اصل وجہ ہے کیونکہ گرڈ کا استعمال کم ہونے سے فی یونٹ نرخ بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اضافی بجلی کے پیکیج پر کام جاری ہے۔ جس میں غیر جانبدار سبسڈی شامل ہوگی اور مخصوص صارفین کو اضافی کھپت پر 8 سے 9 سینٹ رعایتی نرخ دیا جائے گا۔ اویس لغاری کے مطابق بجلی کا ٹیرف کم ہوا ہے جس کا فائدہ مالی سال 2026 میں منتقل کیا جائے گا،۔ جبکہ مستقبل میں اضافی کپیسٹی چارجز 8 سے 9 فیصد کم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ؎وزیر توانائی نے بتایا کہ مالی سال 2025 میں صنعتی سبسڈی 225 ارب روپے سے کم ہو کر 74 ارب روپے رہ گئی،۔ جبکہ2025 میں ڈسکوز کے نقصانات 591 ارب سے کم ہو کر 397 ارب روپے پر آگئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
russia news today. mlb lockout news
google news
اویس لغاری
قومی اسمبلی
وزیر توانائی
وزیر توانائی اویس لغاری
بجلی کا ٹیرف کم ہوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.