آزاد کشمیر میں امن بحال — بھمبر میں وفاقی وزراء اور جوائنٹ عوامی الیکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب
بھمبر، وفاقی وزراء،جوائنٹ عوامی الیکشن کمیٹی درمیان مذاکرات کامیاب
بھمبر آزادکشمیر میں بھی وفاقی وزراء اورجوائنٹ عوامی الیکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ساتویں روز معمولات زندگی بحال ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر میں تمام دکانیں اور مراکز کھل گئیں، انٹرنیٹ اورموبائل سروس کو بھی بحال کردیا گیا ۔ وزیراعظم نے مذاکرتی عمل کی کامیابی پرحکومتی اورمذاکراتی کمیٹی اراکین کوخراج تحسین پیش کیا۔ ، انہوں نےمذاکراتی عمل کوپاکستان اور آزاد جموں وکشمیرکی بڑی کامیابی قراردیتےہوئےکہاکہ امن کا قیام اورحالات کا معمول پرآجانا خوش آئند ہے۔ ،آخرکارسازشیں اور افواہیں دم توڑگئیں، الحمداللہ تمام معاملات خوش اسلوبی سےحل ہوئے۔ وزیراعظم نے مزیدکہاحکومت اپنےکشمیری بھائیوں کےمسائل کوحل کرنےکےلیےہروقت تیارہے،عوامی مفاد اورامن ہماری ترجیح ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
مذاکرات کامیاب
مذاکراتی کمیٹی
کشمیری بھائیوں
خراج تحسین پیش
بھمبر آزادکشمیر
مذاکرتی عمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.