ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کا الرٹ جاری
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں اگلے 12سے 24 گھنٹے کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 12 سے 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی گئی ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر نہ کریں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ترجمان این ڈی ایم اے
لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
بارشوں کا الرٹ جاری
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.