پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا مبینہ اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج
پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید مبینہ طور پر اغوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مقدمہ درج .
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو مبینہ طور پر پشاور سے اغوا کرلیا گیا،۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صنم جاوید کے اغوا کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر درج کی گئی۔ صنم جاوید کے اغوا کی ایف آئی آر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ رات ساڑھے 10 بجے کیفے میں کھانا کھاکر کینٹ کی جانب جارہے تھے۔ ، 2 گاڑیوں میں سوار 5 نامعلوم افراد نے زبردستی روکا اور صنم جاوید کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ صوبائی حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ کی سخت ہدایات پر اغوا کاروں کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے فوری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر پر مکمل انکوائری کی جائے گی،۔ نامعلوم افراد کی شناخت کرکے ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
fox news Ukraine
fox news
google news
پاکستان تحریک انصاف
صنم جاوید
مقدمہ درج
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
صوبائی حکومت
ایف آئی آر درج
نامعلوم افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.