حکومت کا صوبوں پر آئی ایم ایف اہداف حاصل کرنے پر زور، مذاکرات کامیابی کے قریب
حکومت کا صوبوں پر آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کرنے پر زور
وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے متعلق اپنے زیر التوا معاملات کو فوری طور پر حل کریں تاکہ 7 ارب ڈالر کے توسیعی مالیاتی معاہدے (ای ایف ایف) کے دوسرے جائزے پر جاری مذاکرات ہفتے کے اختتام تک کامیابی سے مکمل ہوسکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس نے اتوار کی رات صوبائی دارالحکومتوں میں تعینات وفاقی افسران سے رابطہ کیا اور انہیں ہدایت دی کہ وہ زیر التوا معاملات اور آئندہ اہداف پر پیش رفت کو آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ ہدایات صرف ای ایف ایف کے لیے نہیں بلکہ 1.4 ارب ڈالر کے موسمیاتی لچک اور پائیداری فنڈ (ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی) کے حوالے سے بھی دی گئیں،أ اسی نوعیت کی ہدایات وفاقی وزارتوں کو بھی جاری کی گئیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
آئی ایم ایف
وفاقی حکومت
وزیراعظم آفس
صوبائی حکومتوں
وفاقی وزارتوں
وعدوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.