پی ٹی اے کی جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں کے خلاف کارروائی، عوام کیلئے آگاہی مہم
پی ٹی اے کا جعلی ویب سائٹس اور آن لائن نوکریوں کےخلاف ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی ویب سائٹس اور آن لائن جعلی نوکریوں کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ آن لائن نوکریوں کی آڑ میں پاکستانیوں کی حساس معلومات چوری کرنے کی دشمن ممالک کی سازش کو بے نقاب کرنے اور ناکام بنانے کے مقصد سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی ویب سائٹس اور آن لائن جعلی نوکریوں کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا ہے کہ دشمن ملک کی ایجنسیاں آن لائن نوکریوں کے جھانسے سے شہریوں سے حساس معلومات اور اہم اداروں کے محل وقوع سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ، ایسی جعلی کمپنیاں پُرکشش تنخواہ کی پیش کش کرکے پاکستانیوں کو اپنے جال میں پھنسا رہی ہیں۔ ، جب کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کمپنیوں کے نام سے نوجوانوں کو نوکریاں آفر کی جاتی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پی ٹی اے حکام
ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز
جعلی ویب سائٹس
آن لائن نوکریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.