عوام کے لیے خوشخبری: 4 سال بعد گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم
عوام کےلیےخوشخبری: 4 سال سے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کردی گئی
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے عوام کی سہولت کے لیے گیس کے گھریلو کنکشنز سے پابندی ہٹالی، ایل این جی کنکشنز کےلئے منظوری دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد ریجنل آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈی ایس این جی پی ایل کا کہنا تھا کہ اس سال تین لاکھ کنکشن کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گا۔ اور اگلے سال سے ہر سال 6 لاکھ گھریلو صارفین کو کنکشن کی سہولت دی جائے گی۔ اس حوالے سے ایس این جی پی ایل کے ہیڈ آفیسوں میں مانیٹرنگ یونٹ قائم کئے گئے ہیں۔. ریجنل سطح پر بھی مانیٹرنگ یونٹس بنائے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دو لاکھ 45 ہزار افراد کے ڈیمانڈ نوٹس پہلے سے جمع تھے۔ جن کے ڈیمانڈ نوٹس جمع تھے ان کو خط لکھ دیئے گئے ہیں۔ایل پی جی سلنڈر ہماری ایل این جی سے 30 فیصد مہنگا ہے۔ صارفین کو سلنڈر خریدنا نہیں پڑے گا۔گیس گھروں پر دستیاب ہو گی۔ عوام کسی کے چنگل میں نہ آئیں بلکہ براہ راست آن لائن اور دفاتر میں آکر درخواستیں دیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
صارفین
پابندی ختم کردی گئی
عوام کےلیےخوشخبری
سوئی ناردرن گیس کمپنی
مانیٹرنگ یونٹس
ڈیمانڈ نوٹس جمع
این جی پی ایل
گھریلو کنکشنز
گھریلو کنکشنز سے پابندی ہٹالی
ایل این جی کنکشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.