پنجاب میں 35 چھوٹے ڈیمز کی منظوری، مریم نواز کا بڑا ترقیاتی منصوبہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 35 چھوٹے ڈیمز بنانے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع اٹک میں 35 چھوٹے ڈیمز بنانے کی منظوری دیدی۔ ڈیمز بنانے کےلیے 168 درخواستوں پر قرعہ اندازی ہوئی۔ ، ڈیمز بنانے کےلیے 35 کاشکاروں کے نام قرعہ اندازی کے ذریعے فائنل کیے گئے۔ ضلع اٹک کے تحصیل اٹک اور حضرو میں 8ڈیمز بنائےجائیں گے۔ ، تحصیل جنڈ اورپنڈی گھیب میں18ڈیم تعمیرکئیےجائیں گے۔ تحصیل فتح جنگ اورحسن ابدال میں9 ڈیم بنانےکی منظوری دیدی گئی۔ حکام کے مطابق قرعہ اندازی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شیرعلی نے کی۔ ، تمام ڈیمز ایک سال میں مکمل ہوں گے، ڈیمز میں برساتی پانی سٹور کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
قرعہ اندازی
35 چھوٹے ڈیمز
ضلع اٹک
برساتی پانی سٹور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.