ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا افسر شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، ایک افسر شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک افسر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرکارروائی میں بھارتی پراکسی “فتنۃ الخوارج” کے7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے شدید تبادلے میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے میجرسبطین حیدر شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق یہ خوارج سیکیورٹی فورسزسمیت معصوم شہریوں پرمتعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، علاقے میں ممکنہ خوراج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
دہشت گردوں
فائرنگ
پاک فوج
ترجمان پاک فوج
ڈیرہ اسماعیل خان
ممکنہ خوراج
شدید تبادلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.