جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنا بہترین موقع، ٹیسٹ سیریز میں اچھا آغاز چاہتے ہیں: شان مسعود
جنوبی افریقا ورلڈ چیمپئن ٹیم ہے اس کے خلاف کھیلنا بہترین موقع ہے، شان مسعود
جنوبی افریقا ورلڈ چیمپئن ٹیم ہے اس کےخلاف کھیلنا بہترین موقع ہے،20 وکٹیں لیکر ہی ہم میچ جیت سکتے ہیں۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نےپریس کانفرنس میں کہاجنوبی افریقاکیخلاف کھیل کر ہمارا اعتماد بڑھےگا۔ ،ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اچھا کھیلنا ہےتو ہوم سیریز میں فارم کی اہمیت ہوتی ہے، کوشش کریں گے اس سیریزمیں اچھا آغاز کریں۔ ،بنگلہ دیش کی سیریز کے بعد بھی ٹیسٹ سیریز میں کافی گیپ تھا،اس مرتبہ پی سی بی نے گیپ کو ختم کرنے کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں۔ شان مسعود نےمزید کہاہمارے لیےاگلےدس دن بہت اہم ہیں،اگرفلیٹ وکٹ پر دونوں ٹیمیں6سو رنز کریں تو ہمیں فائدہ نہیں ہوگا۔ ،قذافی اسٹیڈیم ابھی نیا بنا ہےاس میں ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے،ہمارے لیےقذافی سٹیڈیم میں کھیلنا بھی چیلنج ہے۔ ،ساجد خان ہمارے مین اسپنررہ چکے ہیں، انہیں وائرل فلو ہوا تھا۔ ، میڈیکل ٹیم سے ان کے بارے میں رائے لیں گے،سوچ کر فیصلہ کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم
کپتان شان مسعود
ساجد خان
میڈیکل ٹیم
جنوبی افریقا ورلڈ چیمپئن ٹیم
ٹیسٹ چیمپئن شپ
،بنگلہ دیش
،قذافی اسٹیڈیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.