پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ بل 2025 پیش کرنے کا فیصلہ، بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار
حکومت پنجاب کا لوکل گورنمنٹ بل پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حکومت پنجاب متحرک ہو گئی۔ حکومت پنجاب نے لوکل گورنمنٹ بل پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ، لوکل گورنمنٹ بل 2025 پیر کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کے پیر اجلاس کے ایجنڈے میں دی پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 شامل کر لیا گیا۔ ، سٹینڈنگ کمٹی لوکل گورنمنٹ نے طویل مشاورت کے بعد یہ بل منظور کیا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
سعودی عرب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سرمایہ کاری
سیلاب متاثرین
پاکستان بزنس کونسل
دفاعی معاہدے
تعلقات کو نئی جہت
وفدکےاعزاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.