جہاں سے دہشتگردی ہوگی وہ کمین گاہ تباہ کی جائے گی: رانا ثنااللہ کا مؤقف
پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے جہاں سے دہشتگردی ہوگی اس کمین گاہ کو تباہ کردیا جائیگا: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے جہاں سے دہشتگردی ہوگی اس کمین گاہ کو تباہ کردیا جائے گا۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ افغانستان میں جس جگہ دہشتگرد ٹریننگ اور اسلحہ حاصل کرتے تھے ان کمین گاہوں کو اب تباہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ اب وہاں سے کوئی کارروائی کرنے کے لیے ٹریننگ نہیں حاصل کرسکیں۔ اور نہ پاکستان میں داخل ہوسکیں تاہم اگر کوئی کمین گاہ بچ گئی ہوگی تو اسے بھی تلاش کرکے تباہ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اور افواج نے فیصلہ کیا ہے جہاں سے دہشتگردی ہوگی اس کمین گاہ کو تباہ کردیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیر اعظم
رانا ثنااللہ
کارروائی
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ
حکومت اور افواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.