پاکستان افغانستان سرحدی کشیدگی پر تازہ ترین صورتحال اور فوجی ردعمل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر شدید تشویش ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے شہریوں اور خطے میں موجود چینی سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شدید سرحدی جھڑپیں ہفتے کی رات شروع ہوئیں جو اتوار کی صبح تک جاری رہیں۔ ، پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد کی جانب سے کابل کی جارحیت کا جواب دینے پر 23 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ جبکہ طالبان اور ان کے اتحادی 200 جنگجو مارے گئے۔ افغانستان نے اسلام آباد پر ہفتے کے آغاز میں اس کی سرزمین پر فضائی حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے یہ حملہ ’جوابی کارروائی‘ کے طور پر کیا۔ دوسری جانب پاکستان نے فضائی حملوں کی تصدیق نہیں کی، تاہم اس کا کہنا ہے کہ کابل کو ’ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکنا چاہیے‘۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزارت خارجہ
افغانستان
پاک فوج
، چین
سرحدی جھڑپوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.