کچے کے ڈاکو حملہ خدشہ: روجھان میں سیلاب نقصانات کا سروے روک دیا گیا کچے کے
کچے کے ڈاکووں کے حملے کا خدشہ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے روک دیا گیا
روجھان میں کچے کے ڈاکووں کے حملے کے پیش نظر دریائے سندھ کے سیلاب سے ہونےوالے نقصانات کا سروے روک دیا گیا۔ روجھان کےسیلابی علاقوں میں کچے کےڈاکووں کےحملے کےخدشے کےپیش نظر دریائےسندھ کے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کاسروے روک دیاگیا ہے۔ سروے روکنےکافیصلہ گزشتہ دنوں سروے ٹیم کی سیکیورٹی پر مامورپولیس ٹیم پر کچے کے ڈاکووں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا۔ سیلاب سےنقصانات کا سروے روکنے سےسیلاب متاثرین میں امدادکی تقسیم میں تاخیر کا خدچہ ہے،۔ بروقت امداد نہ ملنے سے سیلاب متاثرین نئی فصل کی کاشت کے لیے پریشان ہیں ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
سیلاب
کچے کے ڈاکوؤں
نقصانات
سیلاب متاثرین
سروے روک دیا گیا
بروقت امداد
پولیس ٹیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.