بلوچستان جنگلاتی اراضی واگزار مہم، 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ مافیا سے چھڑالی گئی
بلوچستان میں 13 کھرب مالیت کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد جنگلات کی اراضی واگزار
قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے صوبے بھر میں 13 کھرب روپے مالیت کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد جنگلاتی اراضی واگزار کرالی ہے۔ یہ اراضی بورڈ آف ریونیو اور ڈپٹی کمشنرز کے تعاون سے 8 ماہ کی طویل اور بھرپور کارروائی کے بعد واگزار کرائی گئی۔ نیب حکام نے بتایا کہ اس وسیع پیمانے کی کارروائی کا مقصد جنگلاتی اراضی کو قبضہ مافیا اور غیر قانونی قابضین سے واپس لینا اور سرکاری زمین کے مزید غلط استعمال کو روکنا تھا۔ برآمد شدہ اراضی کو اب باضابطہ طور پر محکمہ جنگلات بلوچستان کے نام منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک سینئر نیب عہدیدار نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے ہر ضلع میں فاریسٹ سیٹلمنٹ بورڈز اور ہر ڈویژن میں فاریسٹ ٹربیونلز قائم کر دیے ہیں۔ یہ ادارے مقامی قبائل اور برادریوں کے خدشات کو دور کرنے میں مدد کریں گے۔ ، اور زمین کی ملکیت اور استعمال سے متعلق تنازعات کے منصفانہ اور شفاف حل کو یقینی بنائیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان
قومی احتساب بیورو
ڈپٹی کمشنرز
بورڈ آف ریونیو
جنگلات کی اراضی واگزار
بھرپور کارروائی
جنگلاتی اراضی
محکمہ جنگلات بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.