معرکہ حق کے بعد بھارت کا اشتعال انگیز پروپیگنڈا جاری، آئی ایس پی آر
بھارت معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال کے انتخابات میں اشتعال انگیز پروپیگنڈا کررہا ہے، پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال میں انتخابات کے دوران اشتعال انگیز پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ، بھارتی عسکری قیادت کا انتہائی سیاسی دباؤ میں غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کرنا افسوسناک ہے۔ ، ایسے بیانات جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق کے پانچ ماہ بعد بھی بے بنیاد بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے۔ ، پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کی جانب سے پراپیگنڈا پر اظہار تشویش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجی قیادت نے من گھڑت اور اشتعال انگیز پراپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ، معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال میں انتخابات کے دوران اشتعال انگیز پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ، جو وہ بھارت میں ہر ریاستی انتخابات سے پہلے کیا جاتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی عسکری قیادت کا انتہائی سیاسی دباؤ میں غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کرنا افسوسناک ہے۔ ، ایسے بیانات جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایس پی آر
عسکری قیادت
پاک فوج
سنگین نتائج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
جنوبی ایشیا
معرکہ حق
امن و استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.