پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنایا، 20 حملہ آور ہلاک
افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کی چمن میں شرانگیزی پاک فوج نے ناکام بنادی، 15 سے 20 حملہ آور ہلاک
پاک فوج نےچمن کےعلاقےاسپن بولدک میں افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کےحملےناکام بنا دیے،۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق دہشتگردوں نے علی الصبح تین مقامات پر حملہ کیا جس کا پاک فوج نے مؤثر جواب دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نےدیہات اور معصوم شہریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔ پاک فوج کی بروقت جوابی کارروائی میں 15 سے 20 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ا ٓئی ایس پی آر کےمطابق دہشتگردوں نےافغانستان کی طرف سےپاک افغان دوستی گیٹ کو بھی دھماکے سے اڑا دیا۔ جو اس بات کا ثبوت ہےکہ افغان طالبان تجارت اور عوامی آمدورفت کے مخالف ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نےگزشتہ رات کرم سیکٹر پر افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کے حملے کی کوشش بھی ناکام بنائی تھی۔ ،جوابی کارروائی میں 8 پوسٹیں اور 6 ٹینک بمعہ عملہ تباہ کیے گئےجبکہ متعدد دہشتگرد ہلاک اور امریکی ساختہ اسلحہ قبضے میں لیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
آئی ایس پی آر
جوابی کارروائی
دہشتگردوں
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
سیکیورٹی ذرائع
15 سے 20 حملہ آور ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.