نوٹیفکیشن جاری: بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی پابندی برقرار
بھارتی طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی
بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکے استعمال پرپابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی۔ بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکےاستعمال پرپابندی میں توسیع کانوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۰۔ نوٹم کےمطابق پابندی کااطلاق انڈین رجسٹرڈ،لیزطیاروں،بھارتی ائرلائنزاورآپریٹرزپریکساں طورسےہوگا۔ بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکےاستعمال پر24 اپریل 2025 سےپابندی عائد ہے۔ ،پابندی پاک بھارت کشیدگی کےتناظرمیں عائد کی گئی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
پاکستانی فضائی حدود
پاک بھارت کشیدگی
بھارتی طیاروں
نوٹم کےمطابق
پابندی کااطلاق
بھارتی ائرلائنز
توسیع کانوٹیفیکیشن جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.