غیرملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے ملیں گے
نئی پالیسی کےتحت پاکستان میں کاروبارکرنےوالوں کوبزنس ویزےجاری ہونگے،ذرائع وزارت داخلہ
حکومت نے غیرملکیوں کیلئے نئے بزنس ویزا کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کےمطابق نئی مجوزہ پالیسی کےتحت پاکستان میں کاروبارکرنےوالوں کو بزنس ویزے دیئےجائیں گے۔ ،بزنس ویزا پر کاروباری افرادکوملٹی پل انٹری ویزے جاری کیےجائیں گے۔ ،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان میں کاروبارکرنیوالےافغان شہری بزنس ویزاحاصل کرکے کاروبار کر سکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
حکومت
نئی پالیسی
ذرائع وزارت داخلہ
بزنس ویزا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.