پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹکٹوں کی کم سے کم قیمت 400 روپے جبکہ سب سے مہنگا ٹکٹ 15 ہزار روپے میں دستیاب ہوگا۔ شائقین کرکٹ آن لائن اور مخصوص سینٹرز سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان کرکٹ بورڈ
ترجمان پی سی بی
ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.