کراچی افغان بستی پر قبضہ کے خلاف کارروائی، 22 ایکڑ زمین بازیاب
کراچی: افغان بستی پر قبضے کیخلاف کارروائی، 22 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا
کراچی میں واقع افغان بستی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ افغان بستی پر قبضے کےخلاف کارروائی کے دوران 22 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا۔ انچارج اینٹی انکروچمنٹ فورس شایان انجم نے بتایا کہ افغان بستی میں 280 گھروں اور 6 دکانوں کو گرایا گیا ہے۔ انچارج اینٹی انکروچمنٹ کے مطابق افغان مہاجرین نے 40 سال قبل اس زمین پر قبضہ کیا تھا۔ جبکہ قبضہ کی گئی زمین ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہے۔ شایان انجم کا کہنا ہے کہ افغان بستی کی 214 ایکڑ زمین سے قبضہ ختم کرانا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
افغان مہاجرین
زمین سے قبضہ چھڑا لیاگیا
افغان بستی
شایان انجم
انچارج اینٹی انکروچمنٹ
زمین سے قبضہ ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.