امریکی دباؤ کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری میں 50 فیصد کمی کی
بھارت نے امریکی دباؤ پر روسی تیل کی خریداری نصف کردی
امریکی دباؤ اور سخت تجارتی شرائط کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں 50 فیصد کمی کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکہ اور بھارت کے درمیان تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔ ، بات چیت کے نتیجے میں بھارت نے روسی تیل کی درآمدات میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روسی تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ بھارت کے روس سے تیل لینے پر ناخوش تھے لیکن اب یہ معاملہ حل ہوچکا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ٹرمپ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی
خبرایجنسی
امریکی دباؤ
روسی تیل
خریداری نصف کردی
تیل کی خریداری
تعمیری بات چیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.