کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، پاکستان کا افغان طالبان پر سخت ردعمل
سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک موخر
حکومت نے سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کردیئے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے۔ ، مجموعی طور پر گھریلو کمرشل صارفین کو اگست کے بلز میں 17ارب روپےکا ریلیف دیا گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو 11 ارب روپے معاف کردیئے گیے۔ ،کمرشل اورزرعی صارفین کے6 ارب کے بلز مؤخر کردیے۔ یہ فیصلہ سیلاب متاثرہ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ حکومت نے مجموعی طور پر 25 لاکھ بجلی صارفین کو ریلیف دیا ہے۔ ، گھریلو صارفین جو بلز دے چکےاس مہینے ری فنڈ ہوچکا۔ کمرشل صارفین کےبل کے حساب سے جنوری تا جون فکس رقم شامل کی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
گھریلو صارفین
بجلی بل دسمبر تک موخر
سیلاب متاثرہ
زرعی کمرشل صارفین
ذرائع پاور ڈویژن
کمرشل اورزرعی صارفین
سیلاب متاثرہ صارفین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.