کوئٹہ سمیت بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، آئی جی کا انتباہ
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ موجود ہے،آئی جی محمد طاہر
آئی جی بلوچستان محمد طاہر نے کہاہے کہ کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ موجود ہے۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے خدشات موجود ہیں، حالیہ کشیدگی کے بعد خطرات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ آئی جی بلوچستان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی فورسز کے انخلا کے بعد افغانستان سے دہشت گردوں نے بلوچستان کو نشانہ بنایا۔ 99 فیصد حملے ناکام بنائےگئے، دہشتگردی کے خلاف جنگ ہائبرڈوارفیئر کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ محمدطاہر کا کہنا تھا کہ لیویز کے پولیس میں انضمام سے دہشتگردی میں نمایاں کمی آئے گی، انسداددہشتگردی میں سی ٹی ڈی کا کلیدی کردار ہے۔ پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے 99 فیصد دہشتگرد کارروائیاں ناکام بنائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
آئی جی بلوچستان
آئی جی محمد طاہر
بین الاقوامی فورسز
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر
دہشت گرد حملوں
انٹیلی جنس اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.