عوام نے ٹی ایل پی کی ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کردیا: عطاء تارڑ
عوام نے ٹی ایل پی کی ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے ٹی ایل پی کی ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کردیا۔ ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنا افسوسناک ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جارحیت کے تناظر میں ہونے والے ملکی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ وزرائے اعلیٰ میں سے سہیل آفریدی موجود نہیں تھے، ان کی نمائندگی مزمل اسلم نے کیا اور اپنا ان پُٹ بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ مگر جب صوبے کی سیکیورٹی اور عوام کے تحفظ کی بات آتی ہے تو اس میں ازحد ضروری ہے کہ وزیراعلیٰ خود موجود ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کے حوالے سے بات ہوئی۔ ، اور مزمل اسلم نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں پولیس کے شہدا کے لواحقین کی مالی امداد کی جارہی ہے۔ ، مگر اسلام آباد میں موجود ہونے کے باوجود اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے سوشل میڈیا پر تو آپ کی واہ واہ ہوجاتی ہے۔ ، اور آپ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بھی کرلیتے ہیں مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، صرف اس صوبے کے عوام ہی متاثر ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
افغان طالبان
وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
ٹی ایل پی
کال کو یکسر مسترد کردیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.