جیوپولیٹیکل حالات پاکستان کے حق میں بہتر ہیں: وزیرخزانہ
حالیہ جیوپولیٹیکل حالات پاکستان کے حق میں بہتر ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ حالیہ جیوپولیٹیکل حالات پاکستان کے حق میں بہتر ہیں۔ سرمایہ کاری واقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا کرر ہے ہیں۔وزیرِخزانہ نے پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائےبین الاقوامی معاشیات کی گول میز اجلاس میں شرکت کی، وزیرخزانہ نے "پاکستانی معیشت کو چیلنجز، مواقع اور اسکے بعد" کے موضوع پر خطاب کیا۔ وزیرِخزانہ محمداورنگزیب نے شرکا کو پاکستان کی حالیہ معاشی پیشرفت سے آگاہ کیا، وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے اسٹاف لیول معاہدے سے آگاہ کیا اور بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کو اُجاگر کیا۔ اجلاس سے خطاب میں وزیرخزانہ نے ایف بی آر میں جاری اصلاحاتی عمل پر بھی روشنی ڈالی، اصلاحاتی عمل کے ذریعے افرادی صلاحیت، نظام اور ٹیکنالوجی میں بہتری کے اہداف کا ذکرکیا۔ وزیرِ خزانہ نے نجکاری کے عمل کی پیش رفت سےبھی آگاہ کیا اور حکومت کے اصلاحاتی عزم کو دہرایا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمداورنگزیب
پیش رفت
وفاقی وزیرخزانہ
اصلاحاتی عزم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.