امریکی صدر ٹرمپ پاک افغان جنگ بندی کے لیے تیار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک افغان جنگ بندی کرانے کیلئے تیار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو میرے لئے بہت آسان ہے۔ ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں، نوبل انعام کیلئے نہیں زندگیاں بچانے کیلئے جنگیں رکوا رہا ہوں۔ امریکی صدر نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی۔ ، پاکستانی وزیراعظم نے کہا میں نے لاکھوں زندگیاں بچائیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ میں نے 8 جنگیں رکوائیں، کوئی دوسرا امریکی صدر ایک بھی جنگ نہیں رکوا سکا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستانی وزیراعظم
8 جنگیں رکوائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.