پرائیویٹ اسکیم حج 2026: عازمین حج کے لیے خوشخبری، بکنگ کی ڈیڈ لائن میں توسیع
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج پر جانےکے خواہشمند عازمین حج کیلئے خوشخبری
اسلام آباد: پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج 2026 پر روانگی کے خواہشمند عازمین حج کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں5 دن کی توسیع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اب بھی ساڑھے 4 ہزار نشستیں پرائیویٹ اسکیم میں دستیاب ہیں۔ قبل ازیں حج آر گنائزرز کو بکنگ کیلئے 17کتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت مذہبی امور
حج کیلئے خوشخبری
پرائیویٹ اسکیم
پرائیویٹ حج کی بکنگ
ڈیڈ لائن میں5 دن کی توسیع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.