پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع، احتجاج اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی
پنجاب میں دفعہ 144 میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ ایک 144میں ایک ہفتے کی کی توسیع کر دی ، پابندی کا اطلاق 25اکتوبر تک نافذالعمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت چار یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے، ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی ۔ پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد رہے گی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ میں توسیع کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
محکمہ داخلہ پنجاب
توسیع کا فیصلہ
پنجاب میں دفعہ 144
لاؤڈ اسپیکر
ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.