جنوبی افریقہ سیریز سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی پر مشاورت جاری، فیصلہ 20 اکتوبر کو متوقع
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی کو باضابطہ خط لکھا ہے۔ ، جس میں کپتانی کے معاملے پر مشترکہ اجلاس بلانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے یہ خط سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹیوں کو ارسال کر دیا ہے۔ ، اور دونوں کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
جنوبی افریقہ
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
قومی ٹیم کے کپتان
ون ڈے سیریز
پی سی بی کے ترجمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.