انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ: علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری
احتجاج کیس میں علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے 22 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی کی یقین دہانی کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ پیش نہ ہوئیں ۔ عدالت نے ملزمہ کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ۔ عدالت نے 22 اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ جج امجد علی شاہ نے ایس پی راول ڈویژن محمد سعد کیلئے ہدایات جاری کر دیں ۔ لیمہ خان کے ضامن کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور مچلکے ضبط کرنے کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ ضامن کی پراپرٹی دستاویز تصدیق کے لئے ڈی سی راولپنڈی کو ارسال کر دی گئی ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
انسداد دہشتگردی عدالت
جج امجد علی شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.