پاکستان کا پنڈی ٹیسٹ پہلے روز کا اسکور 259/5، شان مسعود کی شاندار 87 رنز کی اننگز
پنڈی ٹیسٹ، پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے 259 رنز بنالئے، 5 کھلاڑی آوٹ
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ جس پر کپتان شان مسعود نے 87 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبداللہ شفیق 57 ، بابراعظم 16 ، امام الحق 17 ، محمد رضوان 19 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ سعود شکیل 42 اور سلمان آغا 10 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے کیشو مہارج اور سائمن ہارمر نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ربادا نے ایک کھلاڑی کو پولین کی راہ دکھائی ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
پنڈی ٹیسٹ
ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.